the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں پروفیسروں کے لئے ایس سی ایس ٹی کے تحت ریزرو 100 سے زیادہ عہدوں پر جلد ہی تقرری کی جائے گی اور اس کے ساتھ ہی معذوروں کے لیے مخصوص 25 عہدوں پر بھی تقرریاں ہوں گی۔مسٹر جاوڈیکر نے آج لوک سبھا میں 'نیشنل ٹیکنالوجی، سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (دوسری ترمیمی) بل، 2016' پر بحث کے دوران ارکان کی جانب سے



یونیورسٹیوں میں بڑی تعداد میں پروفیسروں کے خالی پڑے عہدوں کا مسئلہ اٹھائے جانے پر کہا کہ حکومت اس پر توجہ دے رہی ہے اور اسی کے تحت جے این یو میں خالی عہدوں پر تقرریاں جلد ہی کی جائیں گی۔کانگریس کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے اور مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے محمد سلیم کی طرف جے این یو میں تقرریوں میں جلد بازی کا مظاہرہ کئے جانے کی حکومت کی منشا پر سوال اٹھانے پر مسٹر جاوڈیکر نے کہا کہ وہ کسی سیاسی مقصد سے ایسا نہیں کر رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.